مکہ مکرمہ،فی گھنٹہ آب زم زم کے 2000 گیلن کی پیکنگ

مکہ ۔ 13 اگست (اے پی پی) حج کے ایام کے قریب آتے ہی مکہ مکرمہ میں آب زم زم ذخیرہ کرنے والے ادارے نے فی گھنٹہ 2000 پلاسٹک کے گیلن تیار کرنا شروع کیے ہیں اور ہرگلین میں 20 لیٹر آب زم زم پیک کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ آب زم زم زخیرہ کرنے اور اس کی پیکنگ کا ذمہ دار کارخانہ 10 ہزار مربع میٹر پر بنایا …

مکہ ۔ 13 اگست (اے پی پی) حج کے ایام کے قریب آتے ہی مکہ مکرمہ میں آب زم زم ذخیرہ کرنے والے ادارے نے فی گھنٹہ 2000 پلاسٹک کے گیلن تیار کرنا شروع کیے ہیں اور ہرگلین میں 20 لیٹر آب زم زم پیک کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ آب زم زم زخیرہ کرنے اور اس کی پیکنگ کا ذمہ دار کارخانہ 10 ہزار مربع میٹر پر بنایا گیا ہے جہاں چوبیس گھنٹے آب زم زم پیک کرنے اور اسے مختلف مقامات تک پہنچانے کا عمل جاری رہتا ہے۔

Leave a Reply