نگون ۔ 4 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کے اراکان صوبے سے متعلق موقف کی وجہ سے ایک لاکھ 50 ہزار محتاج افراد کو امدا د فراہم نہیں کی جا سکی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ دفتر کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے وفد نے اراکان میں اس علاقے میں دو دن تک …
میانمار کے صوبہ اراکان کے ڈیڑھ لاکھ افراد امدا د کے منتظر ہیں مگر حکومت اجازت نہیں دے رہی، اقوام متحدہ

مزید خبریں
نگون ۔ 4 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کے اراکان صوبے سے متعلق موقف کی وجہ سے ایک لاکھ 50 ہزار محتاج افراد کو امدا د فراہم نہیں کی جا سکی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ دفتر کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے وفد نے اراکان میں اس علاقے میں دو دن تک تحقیقات کیں جہاں تشدد کے واقعات پیش آئے تھے۔








