ٹوکیو ۔ 15 جولائی (اے پی پی) معروف میسجنگ ایپلیکیشن ”لائن“ کے ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں پہلے ہی دن حصص کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں لائن کے ڈیبیو کے بعد حصص کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران لائن کے حصص کی مالیت آئی پی او پرائس 3300 ین سے بڑھ کر 5000 …
میسجنگ ایپلیکیشن ”لائن“ کے ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں پہلے ہی دن حصص کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 15 جولائی (اے پی پی) معروف میسجنگ ایپلیکیشن ”لائن“ کے ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں پہلے ہی دن حصص کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں لائن کے ڈیبیو کے بعد حصص کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران لائن کے حصص کی مالیت آئی پی او پرائس 3300 ین سے بڑھ کر 5000 ین فی حصص ہو گئی۔








