اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد عید الضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 6مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرے گی۔یہ منڈیاں 13دنوں کیلئے یکم تا 13ذالحج تک قائم کی جائینگی۔میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق قربانی کے جانوروں کیلئے قائم کی جانیوالی یہ مویشاں منڈیاں وفاقی دارلحکومت میں آئی 12، ترنول، سرائے خربوزہ، بہارہ …
میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد عید الضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے 6مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد عید الضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 6مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرے گی۔یہ منڈیاں 13دنوں کیلئے یکم تا 13ذالحج تک قائم کی جائینگی۔میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق قربانی کے جانوروں کیلئے قائم کی جانیوالی یہ مویشاں منڈیاں وفاقی دارلحکومت میں آئی 12، ترنول، سرائے خربوزہ، بہارہ کہو، سید پور ویلج، روات اور ترامٹری چوک میں قائم کی جائیںگی۔








