اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے عمران خان کو جعلی کپتان قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر سے جمعرات کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں کی جانب سے پوچھا کیا گیا کہ آج عمران خان الیکشن کمیشن اور آپ احتساب عدالت میں پیش ہو رہے …
میں اصلی کپتان اور عمران خاں جعلی کپتان ہیں، میرا ان کے ساتھ موازنہ نہ کریں، کیپٹن (ر) صفدر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے عمران خان کو جعلی کپتان قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر سے جمعرات کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں کی جانب سے پوچھا کیا گیا کہ آج عمران خان الیکشن کمیشن اور آپ احتساب عدالت میں پیش ہو رہے ہیں، اس پر آپ کا کیا کہنا ہے تو کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ میں اصلی کپتان اور عمران خاں جعلی کپتان ہیں، میرا عمران خان کے ساتھ موازنہ نہ کریں۔








