نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی برسلز میں پاکستان ہائوس میں یورپی پارلیمنٹ کے اہم ارکان سے ملاقات

برسلز۔20نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برسلز میں پاکستان ہا ئوس میں عشائیہ کے موقع پر یورپی پارلیمنٹ کے اہم ارکان سے ملاقات کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں پاکستان اور یورپی یونین کے تعاون کو بڑھانے سمیت علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

برسلز۔20نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برسلز میں پاکستان ہا ئوس میں عشائیہ کے موقع پر یورپی پارلیمنٹ کے اہم ارکان سے ملاقات کی۔

جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں پاکستان اور یورپی یونین کے تعاون کو بڑھانے سمیت علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔