نواز شریف پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی اپنے خلاف تمام سازشوں کا بہادری سے مقابلہ کریں گے، مشاہد اﷲ خان

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہد اﷲ خان نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی اپنے خلاف تمام سازشوں کا بہادری سے مقابلہ کریں گے۔ پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی ورکرز اپنے …

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہد اﷲ خان نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی اپنے خلاف تمام سازشوں کا بہادری سے مقابلہ کریں گے۔ پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی ورکرز اپنے معزول وزیراعظم کے خلاف تمام سازشوں کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ منتخب نمائندوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانا دراصل ان کے پارٹی کارکنوں کو نشانہ بنانا ہے۔

Leave a Reply