اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینیٹر ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہا ہے کہ عوام کی منتخب پارلیمنٹ نے ایک بارپھر نواز شریف پراعتماد کا اظہار کیا ہے، نواز شریف کو مائنس کرنے کی باتیں کرنے والے کل خود مائنس ہو گئے۔ بدھ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کے حوالے سے ایک سوال پر انہوں نے کہا …
نواز شریف کو مائنس کرنے کی باتیں کرنے والے خود مائنس ہو گئے، سینیٹرآصف کرمانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینیٹر ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہا ہے کہ عوام کی منتخب پارلیمنٹ نے ایک بارپھر نواز شریف پراعتماد کا اظہار کیا ہے، نواز شریف کو مائنس کرنے کی باتیں کرنے والے کل خود مائنس ہو گئے۔ بدھ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کے حوالے سے ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے راستے روک رکھے ہیں حکومت کے ان سے مذاکرات جاری ہیںاور انشاءاللہ یہ معاملہ حل ہو جائے گا۔







