نوجوان ہمارے روشن مستقبل کے معمار ہیں، حکومت وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت انہیں دور حاضرکے تمام مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے روشن مستقبل کے معمار ہیں، حکومت وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت انہیں دور حاضرکے تمام مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نوجوانوں کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارے …

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے روشن مستقبل کے معمار ہیں، حکومت وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت انہیں دور حاضرکے تمام مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نوجوانوں کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارے روشن مستقبل کے معمار ہیں۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ حکومت وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت انہیں دور حاضرکے تمام مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ وہ کارآمد شہری بن کرملکی ترقی کی راہ استوار کرسکیں۔

مزید خبریں