نک کرگیوس نے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ٹوکیو ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) نک کرگیوس نے ڈیوڈ گوفن کو ہرا کر جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 سے ہرایا، کرگیوس کی جیت کا سکور 4-6 ، 6-3 اور 7-5 رہا۔

Leave a Reply