اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو پیر کے روز خارجہ امور اور معیشت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ خارجہ سیکریٹری تہمینہ جنجوعہ اور وزارت کے سینئر حکام نے نگران وزیراعظم کو خارجہ پالیسی سے متعلق امور کے بارے میں بریفنگ دی۔ دریں اثناءنگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے وزیراعظم آفس میں معیشت کے بارے میں بریفنگ کی بھی صدارت …
نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو خارجہ امور اور معیشت کے بارے میں بریفنگ دی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو پیر کے روز خارجہ امور اور معیشت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ خارجہ سیکریٹری تہمینہ جنجوعہ اور وزارت کے سینئر حکام نے نگران وزیراعظم کو خارجہ پالیسی سے متعلق امور کے بارے میں بریفنگ دی۔ دریں اثناءنگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے وزیراعظم آفس میں معیشت کے بارے میں بریفنگ کی بھی صدارت کی۔








