نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے عام انتخابات 2018ءکے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان، صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، انتخابی عملے، ذرائع ابلاغ اور ان تمام اداروں اور افراد کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے انتخابات کے انعقاد میں معاونت کی۔ وزیراعظم نے کوئٹہ میں دہشت گردی …

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے عام انتخابات 2018ءکے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان، صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، انتخابی عملے، ذرائع ابلاغ اور ان تمام اداروں اور افراد کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے انتخابات کے انعقاد میں معاونت کی۔ وزیراعظم نے کوئٹہ میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے شہداءکے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔

مزید خبریں