اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 271 بلیدہ میں پولنگ عملہ اور ان کی سیکورٹی پر مامور سکیورٹی فورسز کے عملہ پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے شہید سکیورٹی اہلکاروں اور پولنگ عملہ کے شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے بھی اظہار ہمدردی کیا۔
نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی پولنگ و سکیورٹی عملہ پر حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں