نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے سوات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے سوات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ وہ بدھ کو اپنے آبائی علاقے میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے یہاں پہنچے اور انہوں نے گلکدہ سوات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 سوات ٹو اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 5 سوات فور میں ووٹ ڈالا۔

مزید خبریں