اسلام آباد ۔ 8 اگست(اے پی پی)نگران وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی محمد یوسف شیخ (کل) جمعرات کو اسلام آباد میں مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے۔ اس حوالہ سے مارگلہ ہلز میں اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے کیمپ آفس کے قریب تقریب ہو گی جس میں وفاقی وزیر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے۔
نگران وفاقی وزیر محمد یوسف شیخ (کل) مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے

مزید خبریں