فیصل آباد۔ 2 جنوری (اے پی پی)نیشنل کبڈی چیمپئن شپ (کل) جمعرات سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کےلئے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات، ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ سٹیڈیم کے چاروں اطراف بھی پولیس کے چاک و چوبند دستے تعینات ہوں گے نیز ایران اور بھارت کی ٹیموں کیلئے وی آئی پی پروٹوکول کی فراہمی کا اعلان …
نیشنل کبڈی چیمپئن شپ (کل) شروع ہوگی، فول پروف سکیورٹی کےلئے ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
فیصل آباد۔ 2 جنوری (اے پی پی)نیشنل کبڈی چیمپئن شپ (کل) جمعرات سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کےلئے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات، ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ سٹیڈیم کے چاروں اطراف بھی پولیس کے چاک و چوبند دستے تعینات ہوں گے نیز ایران اور بھارت کی ٹیموں کیلئے وی آئی پی پروٹوکول کی فراہمی کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔









