نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا پہلا میچ (ہفتہ کو) کھیلا جائیگا

ویلنگٹن ۔ 04 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ایک روزہ اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا …

ویلنگٹن ۔ 04 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ایک روزہ اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (ہفتہ کو) ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 9 جنوری نیلسن، تیسرا 13 جنوری کو ڈونیڈن، چوتھا 16 جنوری کو ہملٹن اور پانچواں 19 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری کو ویلنگٹن، دوسرا 25 جنوری کو آکلینڈ اور تیسرا 28 جنوری کو ماﺅنٹ مانگینوئی میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply