نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے چیف آف آسٹریلین ڈیفنس فورس ائیر چیف مارشل مارک ڈونلڈ بنسکن کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اوردوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 05 جون (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے چیف آف آسٹریلین ڈیفنس فورس ائیر چیف مارشل مارک ڈونلڈ بنسکن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اوردوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق چیف آف آسٹریلین ڈیفنس فورس ائیر چیف مارشل مارک ڈونلڈ بنسکن نے بحریہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک بحریہ …

اسلام آباد ۔ 05 جون (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے چیف آف آسٹریلین ڈیفنس فورس ائیر چیف مارشل مارک ڈونلڈ بنسکن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اوردوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق چیف آف آسٹریلین ڈیفنس فورس ائیر چیف مارشل مارک ڈونلڈ بنسکن نے بحریہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ۔