کراچی ۔ 29نومبر (اے پی پی) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ دفاعی سیکٹر اور بالخصوص بحری افواج کا ٹیکنالوجی پر انحصار میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں پاک بحریہ عصر حا ضر کے تقاضو ں پر پورا اترنے کے لیے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کررہی ہے تاکہ نیول پلیٹ فارمز اور سازو سامان کی آپریشنل صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جا …
نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا نیوی انجینئرنگ کالج کے 29 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب

مزید خبریں
کراچی ۔ 29نومبر (اے پی پی) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ دفاعی سیکٹر اور بالخصوص بحری افواج کا ٹیکنالوجی پر انحصار میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں پاک بحریہ عصر حا ضر کے تقاضو ں پر پورا اترنے کے لیے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کررہی ہے تاکہ نیول پلیٹ فارمز اور سازو سامان کی آپریشنل صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (این یو ایس ٹی) سے الحاق شدہ پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کے 29 ویںجلسہ تقسیم اسناد سے بحریہ آڈیٹوریم میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔








