نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد

نیویارک۔ 30اکتوبر (اے پی پی)نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کشمیر بارے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 27 اکتوبر1947ءکو کشمیر پر بھارتی قبضے کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں پاکستانی …

نیویارک۔ 30اکتوبر (اے پی پی)نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کشمیر بارے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 27 اکتوبر1947ءکو کشمیر پر بھارتی قبضے کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں پاکستانی قونصل جنرل راجہ علی اعجاز نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیری عوام کی جائز جدو جہد کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہے۔

Leave a Reply