نیپال کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان آج ہوگا

راولپنڈی۔ 30 دسمبر(اے پی پی) نیپال کے خلاف کرکٹ سیریز کے لیے قومی بلائنڈ ویمن ٹیم کا اعلان( پیر کو) کیا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ نیپال کی نابینا کرکٹ ٹیم پانچ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے لیے تیاریاں مکمل ہیں