نشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 2 کھرب 27 ارب 61 کروڑ 30 لاکھ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میںنےشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2 کھرب 27 ارب 61کروڑ 30 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق حکومت نے خانیوال ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے ایک ارب 25 کروڑ، نیو اسلام …

اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میںنےشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2 کھرب 27 ارب 61کروڑ 30 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق حکومت نے خانیوال ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے ایک ارب 25 کروڑ، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو میٹرو بس سروس کے ذریعے ملانے کیلئے 2 ارب 50 کروڑ، لاہور۔ملتان موٹروے کیلئے 28 ارب 46 کروڑ، سی پیک کے تحت رائے کوٹ ۔اسلام آباد سےکشن کی تعمےر کے لئے 70 کروڑ، سمےت مختلف ترقےاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کردیئے ہےں۔

Leave a Reply