اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی) واپڈا سے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 156200کیوسک اور اخرج 134500کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد71200 کیوسک اور اخراج71200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد53400کیوسک اور اخراج40000کیوسک، …
واپڈا سے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی) واپڈا سے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 156200کیوسک اور اخرج 134500کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد71200 کیوسک اور اخراج71200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد53400کیوسک اور اخراج40000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد64900 کیوسک اور اخراج 34200کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1410.18 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.295 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1138.95 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.364 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 645.10 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.128 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








