واکس ویگن نے جرمن نگران ادارے سے مزید 4 لاکھ 60 ہزار ڈیزل کاروں میں اصلاحات کی منظوری حاصل کرلی

برلن ۔ 15 اگست (اے پی پی) جرمنی کی موٹر ساز کمپنی ” واکس ویگن “ نے جرمن نگران ادارے سے مزید 4,60,000 ڈیزل کاروں میں اصلاحات کی منظوری حاصل کرلی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق واکس ویگن کی 8.5 ملین سے زیادہ ڈیزل کاروں کو دھوئیں کے اخراج کے حوالے سے سکینڈل کا سامنا ہے جن میں اصلاحات کیلئے انھیں جرمن نگران ادارے سے منظوری حاصل کرنا لازمی ہے

Leave a Reply