فرینکفرٹ ۔ یکم اگست (اے پی پی) جرمن کارساز کمپنی واکس ویگن کے خالص منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 57 فیصد کمی ہوئی۔ واکس ویگن حکام کی جاری رپورٹ کے مطابق کمپنی نے رواں سال اپریل سے جون کے دوران 1.3 ارب ڈالر خالص منافع حاصل کیا
واکس ویگن کے منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 57 فیصد کمی
مزید خبریں