اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن ورلڈ سائےکلنگ چیمپئن شپ مےں شرکت کے سلسلے میں قومی ٹےم کے انتحاب کے لئے ےکم اکتوبر کو ٹرائلز کا انعقاد کرے گی جس مےں باصلاحےت 4 سائیکلسٹ کا چناﺅ کیا جائے گا۔ ورلڈ سائےکلنگ چیمپئن شپ9سے16اکتوبر تک قطر میں کھےلی جائے گی، قومی ٹیم اےونٹ مےں شرکت کے لئے8اکتوبر کو قطر روانہ ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری …
ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، قومی ٹیم کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز یکم اکتوبر کو ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن ورلڈ سائےکلنگ چیمپئن شپ مےں شرکت کے سلسلے میں قومی ٹےم کے انتحاب کے لئے ےکم اکتوبر کو ٹرائلز کا انعقاد کرے گی جس مےں باصلاحےت 4 سائیکلسٹ کا چناﺅ کیا جائے گا۔ ورلڈ سائےکلنگ چیمپئن شپ9سے16اکتوبر تک قطر میں کھےلی جائے گی، قومی ٹیم اےونٹ مےں شرکت کے لئے8اکتوبر کو قطر روانہ ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ورلڈ سائےکلنگ چیمپئن شپ9سے16اکتوبر تک قطر مےں کھےلی جائے گی جس مےں بہترین قومی سائیکلسٹس کو بھجوایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اےونٹ کی تےاری کے لئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔








