اسلام آباد ۔ 07 فروری (اے پی پی) وفاقی وزارت داخلہ نے الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دےدی ۔ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الطاف حسین پاکستان میں دہشت گردی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آئندہ پیشی پر الطاف حسین کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی جس کے تناظر میں وزارت داخلہ نے …
وزارت داخلہ نے الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دےدی
اسلام آباد ۔ 07 فروری (اے پی پی) وفاقی وزارت داخلہ نے الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دےدی ۔ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الطاف حسین پاکستان میں دہشت گردی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آئندہ پیشی پر الطاف حسین کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی جس کے تناظر میں وزارت داخلہ نے الطاف حسین کی گرفتاری کے لئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی ۔









