راولپنڈی۔ 28 مارچ (اے پی پی)وزارت دفاع کے ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمرل فیصل رسول لودھی سے جرمن کے باہمی تعلقات اور بین الاقوامی سکیورٹی پالیسی کے ہیڈ (نیوی) کیپٹن ایکسل ریستاو نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی کے شعبے میں مل جل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ۔قبل ازیں جرمنی کے اعلی سطحی دفاعی وفد نے …
وزارت دفاع کے ایڈیشنل سیکرٹری سے جرمن (نیوی) سربراہ کیپٹن ایکسل ریستاو کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 28 مارچ (اے پی پی)وزارت دفاع کے ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمرل فیصل رسول لودھی سے جرمن کے باہمی تعلقات اور بین الاقوامی سکیورٹی پالیسی کے ہیڈ (نیوی) کیپٹن ایکسل ریستاو نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی کے شعبے میں مل جل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ۔قبل ازیں جرمنی کے اعلی سطحی دفاعی وفد نے جوائنٹ سیکرٹری وزارت دفاع سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں ممالک نے اتفاق کیا کہ سرحدی انتظام ‘مہاجرین کر سنبھالنا ‘ آئی ڈی پیز سمیت دیگر شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کیا جائے گا ۔








