وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے پی ایس ڈی پی کے تحت مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کو فنڈز کا اجرائ

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 2 کھرب 79 ارب 6کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے …

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 2 کھرب 79 ارب 6کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply