اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں،عوام نے جدوجہد اور قربانیوں کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے تاہم کشمیریوں کی جدوجہد کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے موثر حکمت عملی کی ضرورت ہے،وفاقی حکومت کے ساتھ آزاد کشمیر کے امور کے حوالے سے آزاد کشمیر کے سیاستدانوں،صحافیوں اور دانشوروں کو یکجا ہو کر کام …
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی صحافیوں سے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، پر تفصیلی بات چیت اور مشاور ت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں،عوام نے جدوجہد اور قربانیوں کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے تاہم کشمیریوں کی جدوجہد کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے موثر حکمت عملی کی ضرورت ہے،وفاقی حکومت کے ساتھ آزاد کشمیر کے امور کے حوالے سے آزاد کشمیر کے سیاستدانوں،صحافیوں اور دانشوروں کو یکجا ہو کر کام کرنا چاہئے،آزاد کشمیر میں حکومت کسی کی بھی ہو،آزاد کشمیر کے امور کے حوالے سے سب کی ایک آواز ہونی چاہئے








