اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جمعرات کو یہاں آزاد جموں و کشمیر کونسل کے ارکان نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والے ارکان میں سردار عبدالخالق وصی، ملک پرویز اختر، چوہدری محمد صدیق، اختر پرویز اعوان اور مختار عباسی شامل تھے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے آزاد جموں و کشمیر کونسل کے ارکان کی ملاقات

مزید خبریں