اسلام آباد ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جمعہ کو یہاں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز دہشت گردی کے واقعہ کے نتیجہ قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات

مزید خبریں