وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے دھیر کوٹ ستیاں کے عمائدین اور مقامی نمائندوں کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے دھیر کوٹ ستیاں سے تعلق رکھنے والے عمائدین اور مقامی نمائندوں کے وفد نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وفد نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران علاقے سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Reply