اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو اپنے دفتر میں باضابطہ طورپر کام شروع کردیا۔وزیراعظم ،جنہوںنے ایک روز قبل اپنے عہدے کو حلف لیا تھا، کوسینئر حکام نے بریفنگ دی۔وزیراعظم نے ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے باضابطہ طورپر ذمہ داریاں سنبھال لیں،ضروری ہدایات بھی جاری کیں

مزید خبریں