مری ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمہوریت کے استحکام کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری اقدار کی مضبوطی کے ذریعے قوم کو درپیش مسائل حل کئے جائیں گے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑرہا ہے جس کےلئے ہزاروں قربانیاں دی گئی ہیں۔ وہ جمعرات کو لارنس کالج گھوڑا گلی مری کے 157 ویں یوم …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا لارنس کالج کے 157 ویں یوم تاسیس کے موقع پر خطاب

مزید خبریں
مری ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمہوریت کے استحکام کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری اقدار کی مضبوطی کے ذریعے قوم کو درپیش مسائل حل کئے جائیں گے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑرہا ہے جس کےلئے ہزاروں قربانیاں دی گئی ہیں۔ وہ جمعرات کو لارنس کالج گھوڑا گلی مری کے 157 ویں یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔








