کراچی ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ کو کراچی پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ ایئر پورٹ پہنچنے پر گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) سندھ کی قیادت اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے

مزید خبریں
اگست 17, 2026