اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے ایجنڈے میں شامل پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمن کے ایل این جی کی درآمد کے معاہدے کے حوالے سے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ایوان بالا کے اجلاس میں شرکت

مزید خبریں