وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں 4 معصوم شہری شہید ہوئے۔ وزیراعظم نے شہداءکے خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

Leave a Reply