نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی اور خطرناک جنگ لڑی گئی، دہشت گردی کیخلاف یہ جنگ پاکستان نے اپنے وسائل سے لڑی ہے،ہم نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ جانی اور مالی نقصان اٹھایا،پوری دنیا میں اگر کوئی ملک دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے تو وہ پاکستان ہے ،دہشت …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے کونسل آن فارن ریلیشنز میں گفتگو کے دوران مختلف سوا لوں کے جوابات

مزید خبریں
نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی اور خطرناک جنگ لڑی گئی، دہشت گردی کیخلاف یہ جنگ پاکستان نے اپنے وسائل سے لڑی ہے،ہم نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ جانی اور مالی نقصان اٹھایا،پوری دنیا میں اگر کوئی ملک دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے تو وہ پاکستان ہے ،دہشت گردی کیخلاف جنگ کے حق میں ہیں، پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے تحفظ پر کوئی سوال ہی نہیں،وقت نے ثابت کیا کہ ہم ایٹمی ہتھیاروں کے معاملے پر انتہائی ذمہ دار ہیں








