وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی دارالحکومت میں سعودی فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ میں شرکت کریں گے

ریاض۔25اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورۂ سعودی عرب کے دوران آج منگل کو ریاض میں سعودی فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم سمٹ سے خطاب بھی کریں گے ۔  