اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان آج (جمعرات کو ) کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم کو صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال، روک تھام کے لئے کئے جانے والے اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی جائے گی۔ گورنر بلوچستان، وزیراعلی اور صوبائی کابینہ کے اراکین بھی …
وزیراعظم عمران خان جمعرات کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان آج (جمعرات کو ) کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم کو صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال، روک تھام کے لئے کئے جانے والے اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی جائے گی۔ گورنر بلوچستان، وزیراعلی اور صوبائی کابینہ کے اراکین بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم میڈیا نمائندگان سے بھی بات چیت کریں گے۔








