اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پیر کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق منیر اکرم نے اس موقع پر وزیراعظم کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حال ہی میں منعقد ہونے والے 75 ویں اجلاس کی کاروائی کے بارے میں بریفنگ دی۔
وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات

مزید خبریں