اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے اورسکام ٹیلیکام میڈیا و ٹیکنالوجی کے ایگزیکٹو چیئرمین نجیب سویرس نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد، وزیراعظم کے معاون سیّد ذوالفقار عباس بخاری، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سیّد زبیر گیلانی اور چیئرمین این پی ایچ …
وزیراعظم عمران خان سے اورسکام ٹیلیکام میڈیا و ٹیکنالوجی کے ایگزیکٹو چیئرمین کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے اورسکام ٹیلیکام میڈیا و ٹیکنالوجی کے ایگزیکٹو چیئرمین نجیب سویرس نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد، وزیراعظم کے معاون سیّد ذوالفقار عباس بخاری، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سیّد زبیر گیلانی اور چیئرمین این پی ایچ ڈی اے لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر بھی موجود تھے۔








