اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کی ملاقات

مزید خبریں