اسلام آباد ۔ 05 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملاقات

مزید خبریں