وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے منگل کو وزیراعظم آفس میں الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی شاندار خدمات کو سراہا جو منگل کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئیں۔

Leave a Reply