اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ہاشو گروپ صدرالدین ہاشوانی نے جمعہ کو ملاقات کی۔ صدر الدین ہاشوانی نے ہاشو گروپ کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزیراعظم پاکستان دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کیلئے 6 کروڑ کا چیک وزیراعظم کو پیش کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ہاشو گروپ صدرالدین ہاشوانی کی ملاقات

مزید خبریں