وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل نے جمعرات کو ملاقات کی۔ گورنر سندھ نے کے۔ فور سمیت سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات پیش کیں۔ وزیر اعظم نے 11 جولائی کو کراچی کے دورے کی دعوت قبول کی۔ کراچی دورے کے دوران وزیر اعظم معاشی ٹیم کے ہمراہ کاروباری طبقے سے ملاقات کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply