اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان صاف و سرسبز پاکستان انڈیکس میں شہروں کی درجہ بندی (سی جی پی آئی) سے متعلق افتتاحی تقریب میں (آج) پیر کو مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں صاف و سرسبز پاکستان انڈیکس کے حوالے سے 19 شہروں کی درجہ بندی پر عملدرآمد سے متعلق کمیٹیوں کے عہدیدار حلف اٹھائیں گے۔ وزیر اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں …
وزیراعظم عمران خان صاف و سرسبز پاکستان انڈیکس میں شہروں کی درجہ بندی سے متعلق تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان صاف و سرسبز پاکستان انڈیکس میں شہروں کی درجہ بندی (سی جی پی آئی) سے متعلق افتتاحی تقریب میں (آج) پیر کو مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں صاف و سرسبز پاکستان انڈیکس کے حوالے سے 19 شہروں کی درجہ بندی پر عملدرآمد سے متعلق کمیٹیوں کے عہدیدار حلف اٹھائیں گے۔ وزیر اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔








