اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پرائم منسٹر معائنہ کمیشن کے لئے 4اراکین کی تقرری کی منظوری دیدی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے سیدابو احمد عاکف (گریڈ 21کے ریٹائرڈ آفیسر)، ڈاکٹر سراج مصطفی جوکھیو (پاکستان آڈٹ اینڈ اکاﺅنٹس گروپ کر گریڈ 21کے آفیسر)، وقار احمد (تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 21کے آفیسر) اورممتاز …
وزیراعظم عمران خان نے پرائم منسٹر معائنہ کمیشن کے لئے 4اراکین کی تقرری کی منظوری دیدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پرائم منسٹر معائنہ کمیشن کے لئے 4اراکین کی تقرری کی منظوری دیدی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے سیدابو احمد عاکف (گریڈ 21کے ریٹائرڈ آفیسر)، ڈاکٹر سراج مصطفی جوکھیو (پاکستان آڈٹ اینڈ اکاﺅنٹس گروپ کر گریڈ 21کے آفیسر)، وقار احمد (تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 21کے آفیسر) اورممتاز احمد کمال (سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکسلا) کو وزیراعظم معائنہ کمیشن میں بطور ممبر تقرری کر دی گئی ہے ۔








